تازہ ترینجرم کہانیخبریںدنیاپاکستان

کراچی: کورنگی میں نالے میں گر کر بزرگ شہری جاں بحق

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا بتانا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

دوسری جانب فلپائن کے صدارتی ترجمان کلیری کاسترو کا کہنا ہے کہ بونڈی حملہ آوروں کےفلپائن کے دورےکے دوران دہشتگرد ٹریننگ کاکوئی ثبوت نہیں ملا۔

ان کا کہنا تھا فلپائن کو داعش کے تربیتی مرکز کے طورپرپیش کرنے کی رپورٹس کو مستردکرتے ہیں، فلپائن کو دہشتگردی کی تربیت کے لیے استعمال کیے جانےکے دعوےکاکوئی ثبوت نہیں دیاگیا ۔

جواب دیں

Back to top button