تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ای چالان سے بچنے کے لیے لوگ کیا حربہ اپنا رہے ہیں ؟ ڈی آئی جی ٹریفک کا انکشاف

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی پیر محمد شاہ نے کہا کہ جعلی نمبر پلیٹس اور جن پلیٹس کا نمبر چھپا ہوا ہے ان پر جرمانہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جعلی نمبر پلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ای چالان شروع ہونے کے بعد سے حادثات میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے، دنیا بھر میں حادثات ہوتے ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا یہ سسٹم آنے سے حادثات نہ ہوں۔

جواب دیں

Back to top button