
محمد عبد الرحمٰن:
جھنگ ایڈوکیٹ مہر منیر احمد سدھانہ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار پر معلوم نام افراد کی جانب اندھی دھند فائرنگ
ایڈوکیٹ مہر منیر سدھانہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اپنے ڈرائیور سمیت جاں بحق
نامعلوم ملزمان کی جانب سے کی گئی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 2 راہگیر بھی ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق ملزمان کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔







