تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آپریشن سندور تو صرف ایک ٹریلر تھا ، انڈین آرمی چیف آف سٹاف

انڈیا کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اپیندر دویدی اپنی گیڈر بھپکیوں سے باز نہ آسکے ۔

انڈین آرمی چیف آف سٹاف کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور صرف ایک ٹریلر تھا جو 88 گھنٹوں میں ختم ہو گیا۔

چانکیا ڈیفنس ڈائیلاگ کے دوران جب ان سے آپریشن سندور 1.0 کے نتائج کے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’1.0 تو دیکھیے میں تو یہ کہنا چاہوں گا کہ مووی شروع بھی نہیں ہوئی تھی، صرف ایک ٹریلر دکھایا گیا تھا۔ اور 88 گھنٹے میں وہ ٹریلر ختم ہو گیا تھا۔

’آگے آنے والے حالات کیسے ہوں گے، اس کے بارے میں ہم پوری تیاری کر کے بیٹھے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button