
جنوب افریقی کرکٹ ٹیم مینجر کی عیادت، محسن نقوی ہسپتال پہنچ گئے
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی مقامی ہسپتال آمد ,چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہسپتال میں زیر علاج جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مینجر خوتمسو ماسوبیلیلے ولوو
( Mr. Khotmoso Masubelele Volvo )
کی عیادت کی .چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مینجر کی خیریت دریافت کی
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا جنوبی افریقہ ٹیم کے مینجر کی صحت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ان کاکہناتھاکہ دعا ہے کہ آپ جلد مکمل صحت یاب ہوں۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈاکٹرز سے علاج معالجے کے بارے اپ ڈیٹس لیں
چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد بھی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے ہمراہ تھے







