تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی سے ملاقات کے لیے اڈیالا جیل پہنچ گئے

ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی سے ملاقات کی اجازت حاصل کرنے کے بعد اڈیالہ جیل کا رخ کیا، تاہم پولیس نے انہیں داہگل ناکے پر آگے جانے سے روک دیا

ادھر موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ حالات کشیدہ مگر قابو میں بتائے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button