تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ، 34 دہشگرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کے مطابق 34 خوارج مختلف کاروائیوں میں جہنم واصل کیے جا چکے ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے دہشتگرد مارے گئے ہیں ۔

(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 13 تا 15 اکتوبر خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں جس دوران مختلف جھڑپوں میں 34 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں 18 خارجی ، جنوبی میں 8 اور ضلع بنوں میں بھی 8 خوارج ہلاک کر دیے گئے ہیں

جواب دیں

Back to top button