تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

حماس نے 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دی

حماس نے مزید 4 لاشیں ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کر دی ۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس نے مزید چار یرغمالیوں کی لاشیں واپس کر دی ہیں جس کے بعد اب تک واپس کی گئی لاشوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔

حماس سے لاشیں ریڈ کراس نے وصول کی تھیں جسے انھوں نے منگل کی رات اسرائیلی فوج کے حوالے کیا۔

اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے خبردار کیا گیا تھا کہ وہ غزہ کو بھیجے جانے والی امداد کو اس وقت تک روک کر رکھیں گے جب تک حماس تمام 28 یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہیں کر دیتی

جواب دیں

Back to top button