تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پیپلز پارٹی عدم اعتماد لے آئے ساتھ دیں گے ، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے فرینڈلی فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں، پیپلز پارٹی عدم اعتماد لے آئے ساتھ دیں گے۔

 

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی پی کے رکن اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا کہ ہم پنجابی ہیں لیکن سب سے پہلے پاکستانی ہیں، میں اس تنازع کو انتہا تک نہیں لے جانا چاہتا کسی کا نام نہیں لوں گا، بلاول نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعریف کی، ایسا نہ ہو کہ یہاں صوبائیت کی بدبو پھر پھیل جائے ۔

جواب دیں

Back to top button