تازہ تریندنیا

بھارتی چیف جسٹس کو جوتا مارنے والے کے ساتھ کیا بنا ؟

سپریم کورٹ آف انڈیا میں دورانِ سماعت ایک معمر شخص نے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوائی پر جوتا پھینک دیا تھا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

جسٹس بی آر گوائی نے وکیل کے خلاف کارروائی کرنےسے انکار کیا تھا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 71 سالہ وکیل راکیش کشور نے بھارت کے سب سے بڑے جج پر جوتا اس لیے پھینکا کہ انہوں نے پچھلے ماہ ایک کیس میں اس کے خیال میں متنازع ریمارکس دیے تھے۔g

جواب دیں

Back to top button