تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سونے کی اونچی اڑان ، بھاؤ آسمان پر پہنچ گئے

ملک بھر میں سونے کی اونچی اڑان ، سونے کے بھاؤ آسمان چھونے لگے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button