تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

محسن نقوی نے بھارتیوں کے زخم پر نمک چھڑک دیا

تار بھی وہ چھیڑی جو ٹوٹی ہوئی تھی ۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھارتیوں کے زخمی دلوں پر نمک چھڑکنے کا کام کر دیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ( ایکس ) پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو شیئر کی۔

مزکورہ ویڈیو میں دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی رونالڈو جہاز کے اڑان بھرنے اور نیچے کی طرف آنے کے اشارے کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

https://x.com/MohsinnaqviC42/status/1970891456811499586

جواب دیں

Back to top button