تازہ ترینخبریںسیاسیاتفن اور فنکارپاکستان

سامعہ حجاب نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

اپنے سابق منگیتر پر اغواء کا الزام عائد کرنے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب گزشتہ دنوں خبروں کی زینت بنی رہی ہیں ۔

ٹاک ٹاکر سامعہ حجاب نے اب اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے ۔

سامعہ حجاب اب اداکارہ کے طور پر بھی سامنے آچکی ہیں، حال ہی میں وہ نجی ٹی وی کے ڈرامہ دیارِ یار میں نظر آئیں جس میں میکال ذوالفقار، زاویار نعمان اعجاز اور ماہ نور حیدر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، ڈرامے میں سامعہ ماہ نور حیدر کی دوست کا کردار ادا کررہی ہیں ۔

https://www.instagram.com/reel/DOi4ZE5DBpf/?utm_source=ig_web_copy_link

جواب دیں

Back to top button