تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

متحدہ عرب امارات کی 37 اسکور پر 3 کھلاڑی آؤٹ

ایشیاء کپ 2025 کے گروپ اے کے دسویں میچ میں یو اے ای کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ 21 رنز پر گرگئی۔

یو اے ای کے اوپنر علیشان شرافو 12 رنز بناکر شاہین آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

زوہیب 4 اسکور پر صائم ایوب کی گیند پر پویلین چلتے بنے ۔

امارات کی پاکستان کی جانب سے دیے گئے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔

جواب دیں

Back to top button