تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

شاہین آفریدی کی متحدہ عرب امارات کے خلاف جارحانہ بیٹنگ ، پاکستان نے حدف دے دیا

ایشیا کپ 2025 گروپ اے کے 10ویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

پاکستانی بیٹنگ لائن میچ کی شروعات سے ڈگمگا گئی ۔

پاکستان نے 20 اوورز میں 146 رنز بنا لیے اور 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

صائم ایوب (0) صاحبزادہ فرحان (5) فخر زمان (50) سلمان آغا (20) حارث (18) اور
آخر میں شاہین شاہ آفریدی نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 14 گیندوں پر 29 رنز اسکور کیے جن میں 3 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

جواب دیں

Back to top button