تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وزیرِ اعظم تین ممالک کے دورے پر اہم اراکین کے ہمراہ روانہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر اہم ارکان کے ہمراہ ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں ۔

جہاں پر وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت دیگر اہم شخصیات سے ہو گی ۔

وزیرِاعظم اور ولی عہد کے درمیان مشترکہ مفادات پر تبادلہ خیال ہو گا ۔

وزیراعظم کل سعودی عرب سے برطانیہ کے لیے روانہ ہوں گے، برطانیہ میں دو روز قیام کے بعد شہباز شریف امریکا روانہ ہوں گے۔

جواب دیں

Back to top button