تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

عمر شاہ کی موت کی وجہ سامنے آگئی ، قریبی رشتہ دار نے بتا دیا

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں اپنی چھوٹے بھائی کے انتقال کی خبر دی ۔

انہوں نے عمر شاہ کے اچانک انتقال کی خبر دینے کے ساتھ لکھا کہ آپ سب عمر شاہ اور اہلِ خانہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

 

عمر شاہ کے چچا زاد بھائی پیر نعمان کے مطابق عمر بالکل ٹھیک تھے، مگر رات کو اچانک طبیعت خراب ہوئی۔ الٹی آنے کے باعث کوئی چیز سانس کی نالی میں چلی گئی، جس کے بعد انہیں سول اسپتال لے جایا گیا لیکن بدقسمتی سے وہ رات گئے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔

جواب دیں

Back to top button