تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سیلاب متاثرین کی امداد ، مریم نواز کا جھوٹ پکڑا گیا ، عوام نے گھیرے میں لے لیا

دریائے ستلج اور دریائے چناب قدرتی آفات کے باعث میں اونچے درجے کا سیلاب جاری و ساری ہے ۔

پنجاب میں سیلابی تباہکاریوں کے باعث ہونے والا نقصان غیر معمولی ہے ۔ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کے مطابق 38 لاکھ 75 ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں اور سینکڑوں موضع جات زیر آب آ چکے ہیں ۔

حکومت پنجاب اور متاثرہ شہروں کی انتظامیہ دن رات متاثرہ لوگوں کی امداد میں مصروف ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں ۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک سیلاب زدگان کے لیے پورٹ ایبل واش روم کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ

” Innovated portable washrooms constructed and placed at relief camps in Chiniot ”

https://www.facebook.com/share/16AkDQt3Zz/

لیکن صارفین نے انہیں تب تنقید کا نشانہ بنایا جب متعلقہ تصویر پر تصویر کھینچنے کی تاریخ 30 / 9 /2023 اور ٹائم 2:29 pm کندہ تھا ۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایک صارف عون قاضی نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ

ایک اور صارف محمد حمزہ کا کہنا تھا کا

ایک اور صارف طحہ ملک کا کہنا تھا کہ

جواب دیں

Back to top button