تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

جھنگ : سیلاب متاثرین کو کھانے کی فراہمی کا سلسلہ جاری

جھنگ : سیلاب متاثرین کو معیاری اور اچھا کھانے کی بروقت فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر از خود کھانے کی فراہمی کے حوالے سے مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button