تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ویڈیو: بھارت نے چمیرا ڈیم سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑ دیا

بھارتی آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، بھارت نے چمیرا ڈیم سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑ دیا ہے۔

چمیرا ڈیم سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دریائے راوی میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور وحشت ناک سیلابی صورتحال پیدا ہو جانے کا اندیشہ ہے ۔

مزید یہ کہ کشمیرریجن کےدریاؤں پرڈیموں سےتقریباً 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑےجانےکاامکان ہے لیکن تاحال یہ معلوم نہیں پانی ایک بار چھوڑا جائے گا یا مرحلہ وار ۔

جواب دیں

Back to top button