تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

کراچی : بچے کو کھمبے سے کرنٹ لگ گیا ، ویڈیو وائرل

کراچی میں گزشتہ روز سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

بارش کے اس اسپل میں ہم نے کرنٹ لگنے کے کئے واقعات دیکھے اور سنے ہیں ۔

ایسے ہی ایک واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں نیو کراچی شفیق موڑ کے قریب کھمبے سے بچے کو کرنٹ لگ گیا ہے ۔

https://www.instagram.com/reel/DNllbAAsKsm/?utm_source=ig_web_copy_link

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موقع پر موجود لوگوں نے لکڑی کی مدد سے 10 سالہ بچے کو کھمبے سے ہٹا کر تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا ۔

جواب دیں

Back to top button