تازہ ترینخبریںدنیا

بھارتی ائیر چیف لمبی لمبی چھوڑنے لگے ، 6 پاکستانی طیارے مارنے کا دعوہ کر دیا

مکھیا مارتے مارتے جب بھارتی ایئر چیف کو کچھ نہ کرنے کی سوجھی تو تین مہینے بعد لمبی لمبی چھوڑنی شروع کر دی ۔

پاک فضایہ سے مار کھانے اور عالمی بےعزتی کروانے کے بعد انڈین ایئر چیف عجیب و غریب باتیں جھاڑنے لگے ۔

انڈیا کے لیے پوری دنیا میں بے عزتی کا سبب بنانی والی 4 روزہ جنگ میں بھارتی فضایہ نے پاکستانی 6 طیارے مارنے کا دعوہ کیا ہے ۔

بھارتی ائیرچیف نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی ائیرفیلڈز کو نشانہ بنا کر وہاں کھڑے طیاروں کو تباہ کیا ہے .

اس غیر ذمدارانہ دعوے نے بھارتی ائیرفورس کی پیشہ ورانہ اہلیت پر مزید سوالات کھڑے کردیے ہیں .

جواب دیں

Back to top button