تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

آرمی چیف ، صدر مملکت بننے کے خواہش مند ؟ حقیقت سامنے آگئی

آج سے کچھ عرصہ قبل وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا تھا نہ تو صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ ہی ایسی کوئی سوچ موجود ہے، نہ ایسی کوئی بات ہے کہ آرمی چیف صدارت کا منصب سنبھالنے کے خواہشمند ہیں۔

 

اسی بیان کے کچھ عرصہ بعد پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے بھی صدر زرداری کے خلاف ہونے والی قیاس آرائیوں کی تردید کردی تھی.

اب حال ہی میں برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے .

جواب دیں

Back to top button