تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

سبزہ زار: گھریلو ناچاقی پر خاتون نےخودکشی کر لی

سبزہ زار اکے علاقے ڈبن پورہ میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر خاتون نے خودکشی کر لی۔

ترجمان پولیس کے مطابق21 سالہ شیتا بی بی نے زہریلی چیز پی لی،طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بلوچ خاندان کی متاثرہ خاتون سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

جواب دیں

Back to top button