تازہ ترینخبریںپاکستان

لاہور میں ایک بار پھر فائرنگ کی آوازیں، ڈرون یا پیراشوٹ کی اطلاع

لاہور کے قینچی، امر سدھو، گارڈن ٹاؤن، اچھرہ، عسکری فیز ٹو اور والٹن میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ان آوازوں کا مرکز نصیر آباد کا علاقہ بتایا جا رہا ہے، جو والٹن کے قریب واقع ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اطلاع دی ہے کہ علاقے میں پیراشوٹ یا ڈرون جیسی کوئی شے فضاء میں دیکھی گئی ہے، جس کے بعد سیکیورٹی ادارے حرکت میں آ گئے ہیں۔ شہری بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button