تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

فرانس نے رافیل طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کردی

سی این این کی بریفنگ نیوز کے مطابق فرانسیسی انٹیلیجنس کے ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ رافیل طیارے کو کسی لڑائی میں نقصان پہنچا

ایک سے زیادہ رافیل گرنے کی تحقیقات کر رہے ہیں،
پاکستان نے رافیل طیارہ مار گرایا، فرانسیسی انٹیلیجنس اہلکار کی سی این این سے گفتگو میں تصدیق
پہلی بار رافیل طیارہ کسی لڑائی میں تباہ ہوا٬ فرانسیسی حکام

جواب دیں

Back to top button