تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب میں تمام اسکول، کالجز اور تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

پنجاب میں تمام اسکول، کالجز اور تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں سوشل میڈیا پر گردش کرتا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ جعلی ہے

جواب دیں

Back to top button