تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سپیکر ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 13 مئی دوپہر دو بجے طلب کر لیا.ذرائع

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس کیلئےریکوزیشن جمع کرائی تھی.ذرائع

اجلاس میں مہنگائی،امن امان سمیت دیگر موضوع پر بحث ہوگی.

اجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے

جواب دیں

Back to top button