فن اور فنکار

بنگلا دیشی فحش اداکارہ بھارت میں پکڑی گئی

بنگلا دیشی فحش اداکارہ کو جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے پر بھارت میں گرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ اداکارہ کو پولیس نے ریاست مہاراشٹر کے شہر الہاس نگر سے تحویل میں لیا
بنگلا دیشی اداکارہ ریا بردے کو مبینہ طور پر بھارت میں رہنے کے لیے جعلی بھارتی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے جبکہ جعلی دستاویزات سے متعلق کیس میں ملوث 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button