جرم کہانی
جھنگ : بھائی نے بہن کے ساتھ زیادتی کر ڈالی

جھنگ میں افسوسناک واقعہ درندگی اور بے حیائی کی تمام حدیں پار کر دی۔
مرضی پورہ کے علاقہ میں بھائی نے بہن سے زیادتی کر ڈالی۔
ملزم دلدار عرف سیدو نے گھر ملنے کے لیے آنے والی بہن کی ہی عزت تار تار کر دی شوہر کی درخواست پر تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج۔








