نواز شریف کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ لینڈ کرگیا۔ یہاں سے شاہی قلعہ دیوان عام کے سامنے ہیلی پیڈ تک ہیلی کاپٹر پر پہنچایا جائے گا۔ وہاں سے بلٹ پروف جیپ میں جلسہ گاہ پہنچیں گے۔