تازہ ترینخبریںپاکستان

پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی

جیل سپرنٹنڈنٹ محمد وسیم کے مطابق جیل میں 2600 سے زیادہ قیدی ہیں جن میں سے صرف 15 سے 16قیدیوں نے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔

انہوں نے بتایاکہ منشیات میں ملوث قیدیوں کوالگ رکھا گیا ہے جس پرقیدیوں نے بھوک ہڑتال کی ہے،

جواب دیں

Back to top button