
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں تیسری بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کیس کے جج کی جانبداری کے خلاف درخواست کی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس قابل سماعت ہونے کا معاملہ واپس اسی جج کو بھیج دیا