تازہ ترینخبریںسیاسیات

‘کل عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کریں’

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے.

اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے کل 10 بجے الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button