تازہ ترینخبریںپاکستان

حج کے خواہشمند حضرات کے لیے بہت بڑی خوشخبری ، پہلے آؤ ، پہلے پاؤ کی سکیم

حج کے خواہشمند حضرات کے لیے بہت بڑی خوشخبری ، پہلے آؤ ، پہلے پاؤ کی سکیم

حج 2023 کے خواہشمند درخواست گزاروں کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کیلئے اب بھی محدود نشستیں دستیاب ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم 2023 میں محدود نشستیں دستیاب ہیں، حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ درخواستیں سیکشن افسر حج پالیسی کو 2 جون تک جمع کروائی جاسکتی ہیں۔

جواب دیں

Back to top button