تازہ ترینخبریں

مفت آٹے کی تقسیم دکھاوا ہے ، چوہدری پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے حکومت کی جانب سے مفت آٹے کی تقسیم کو دکھاوا قرار دے دیا۔

انتخابی امیدواروں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز شریف آٹا سٹنٹ سے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے۔

چودھری پرویز الہیٰ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان وکٹری سٹینڈ تک پہنچ چکے ہیں، الیکشن کے بعد پنجاب میں (ن) لیگ اور پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوجائے گی۔

جواب دیں

Back to top button