لاہور ہائیکورٹ کے راولپندی بینچ نے پی ٹی آئی کے گرفتار تمام کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اڈیالہ جیل اور دیگر جیلوں میں کارکنوں کو فوری رہا کرنے کو کہا ہے ۔