تازہ ترینخبریںدنیا سےپاکستان سے

کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button