تازہ ترینخبریںپاکستان سے

یوم آزادی کی تقریب میں رقص، مفتی تقی عثمانی برہم

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے یوم آزادی کی تقریب کے دوران رقص کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

ٹوئٹر پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ يوم آزادی مبارک! لیکن اس کی سرکاری تقریب میں مرد وزن کا مخلوط اور حیا سوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیا اس طرح اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے برکتیں نازل ہوں گی؟

مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ یوم آزادی کے دن اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  پاکستان کا 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button