تازہ ترینخبریںپاکستان

زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک، ایک ملزم گرفتار

مظفر گڑھ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق تحصیل علی پور کے علاقے علی ٹاؤن میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔

متاثرین کو ٹی ایچ کیو اسپتال علی پور منتقل کیا گیا، جہاں چاروں افراد دم توڑ گئے، جبکہ شراب خرید کر لانے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button