تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب، صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان کی شرکت

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان ملک تیمور مسعود کی شرکت۔ تقریب کے دوران ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے نے وزیر کھیل کو گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات راجہ منصور احمد  بھی موجود تھیں۔

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی اس رنگا رنگ تقریب میں دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button