تازہ ترینخبریںسیاسیات

اسد قیصر کی ایف آئی اے نوٹس ملنے کی تصدیق

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایف آئی اے پشاور کا نوٹس ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ ایف آئی اے پشاور کی جانب سے ابھی نوٹس ملا، تمام ریکارڈ موجود ہے، ایف آئی اے کے سامنے پیش کروں گا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والا نہیں ہوں، سیاسی و قانونی محاذ پر بھرپور مقابلہ کروں گا۔امپورٹڈ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے خائف ہیں ۔ الیکشن کمیشن ن لیگ کا ایک ذیلی ادارہ بن چکا ہے، آئینی ادارے الیکشن کمیشن کی ساکھ کو موجودہ چیئرمین نے نقصان پہنچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button