تازہ ترینخبریںسپورٹس

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ریسلنگ میں ایک اور میڈل جیت گیا

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے ریسلنگ مقابلوں میں پاکستان ایک اور میڈل جیت گیا۔ 

اس مرتبہ 57 کلوگرام کیٹیگری میں علی اسد نے برانز میڈل اپنے نام کیا ہے۔ پرانز میڈل کے اس میچ میں قومی ریسلر نے نیوزی لینڈ کے سورج سنگھ کو چاروں شانے چت کردیا۔

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

انہوں نے صرف 54 سیکنڈز میں ہی حریف کو چت کرتے ہوئے یہ میڈل اپنے نام کیا۔

خیال رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔پاکستان نے رواں ایونٹ میں اب تک ایک گولڈ میڈل جیتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button