تازہ ترینخبریںپاکستان

سرینگر میں 8 محرم کے جلوس پر پابندی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے سری نگر میں 8 محرم کے جلوس پر پابندی لگا دی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے گرو بازار سے ڈلگیٹ تک محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر محرم کے جلوسوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

واضح رہے کہ انتظامیہ 1989 سے 8 اور 10 محرم کے دو بڑے جلوسوں پر پابندی لگاتی آرہی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button