تازہ ترینخبریںپاکستان

اوپیک فنڈ نے مہمند ڈیم کیلئے 72 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی، مہمند ڈیم کیلئے 72 ملین ڈالر دے گا۔

وزارت اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق مہمند ڈیم پراجیکٹ کی فنانسنگ کیلئے 72 ملین ڈالر قرض معاہدے پر دستخط ہوگئے۔معاہدے پر آسٹریا میں پاکستان کے سفیر اور ڈی جی اوپیک فنڈ نے دستخط کیے۔

اعلامیہ کے مطابق مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو 2025 تک مکمل کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button