تازہ ترینتحریکخبریں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مظاہرہ ، ریڈ زون میں کنٹینرز پہنچا دیے گئے

تحریک انصاف کے اسلام آباد مظاہرے کے لیے ریڈ زون میں کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر کل جمعرات کو سہ پہر 3 بجے نادرہ چوک اسلام آباد پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس کی قیادت اسد عمر کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان فارن فنڈنگ کیس کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ یہ پرامن احتجاج ہوگا، فورسز سے ٹکراؤ یا کسی توڑ پھوڑ پر یقین نہیں رکھتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button