تازہ ترینخبریںپاکستان

ملک میں عاشورہ پر 2چھٹیوں کا اعلان

حکومت کی جانب سے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم 2022ء کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیر 8 اگست اور منگل 9 اگست کو تعطیل ہوگی۔

جواب دیں

Back to top button