تازہ ترینخبریںسیاسیات

پنجاب میں پی ٹی آئی کے 26 منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے کا امکان

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پی ٹی آئی کے 26 منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن 6 مئی سے اس سسلے میں کارروائی کا آغاز کرے گا۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی ناکام ہونے کا امکان ہے، ن لیگ تحریک عدم جمع کرا کر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔

ن لیگ کو اسپیکر کے خلاف 186 ارکان پورے کرنے ہوں گے، جب کہ منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے پر ن لیگ کے پاس 171 ارکان رہ جائیں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button