Uncategorized

پاک آسٹریلیا ون ڈے، ٹی 20 میچز لاہور میں کرائے جانے کا امکان

اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے جلسے اور دھرنوں کے باعث میچز لاہور شفٹ ہونے کا امکان ہے۔
اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ 21 مارچ کو لاہور میں ایک ٹیسٹ میچ شیڈول ہے، پی سی بی کے ساتھ کل میچز کے لاہور شفٹ کرنے سے متعلق میٹنگ شیڈول ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا پاکستان اور بھارت کیساتھ سہ ملکی سیریز کرانے کا خواہشمند
انہوں نے کہا کہ تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ لاہور میں کرائے جانے کا فیصلہ کل ہو گا۔ ایک ٹیسٹ میچ کی مکمل تیاریاں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر باقی میچز بھی لاہور شفٹ ہوئے تو سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button