Uncategorized
پاکستانی کھانے لاجواب ،آسٹریلوی کرکٹر دال روٹی کے دیوانے
پاکستانی کھانے اپنے ذائقے کی بدولت دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں جو ایک با رکھاتا ہے بار بار کھانا پسند کرتا ہے ۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے ۔وہ دال روٹی فرمائش کرکے منگواتے ہیں اور مزے لے کر کھاتے ہیں ۔
مارنوس لابوشین نے دال روٹی کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ دوپہر میں بھی یہی کھائیں گے، کیونکہ یہ بہت مزے کی ہے۔
Daal and roti for lunch too. Delicious pic.twitter.com/w5KgimFo1N
— Marnus Labuschagne (@marnus3cricket) March 11, 2022
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستانی کھانوں سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔